Posts

Showing posts from January, 2025

"حدیقہ کیانی: انسانیت کی خدمت اور کردار کی عظمت کی داستان

Image
  "حدیقہ کیانی: انسانیت کی خدمت اور کردار کی عظمت کی داستان" " تم مجھے اپنا مذہب مت پڑھاؤ، میں تمہارا مذہب تمہارے کردار میں دیکھنا چاہتا ہوں۔" لیو ٹالسٹائی  بوہے باریاں گانے سے لیکر سیلاب متاثرین کے گھر بنا کے ان کو بوہے باریاں لگانے تک، حدیقہ کیانی نے 200 گھر تعمیر کرنے کا مشن لیا اور 370 گھر بنوائے بلوچستان سیلاب متاثرین کیلئے ، میٹرنٹی ہوم  مسجد اور گروسری سٹور کی سہولت کے ساتھ۔ دیکر ضروریات زندگی کے سہولیات فراہم کیں  کسی نے ٹھیک ہی کہا تھا " اگر آپ ایک آدمی کو تعلیم دیتے ہیں تو آپ ایک فرد کو تعلیم دیتے ہیں، لیکن اگر آپ ایک عورت کو تعلیم دیتے ہیں تو آپ ایک قوم کو تعلیم دیتے ہیں۔ حدیقہ کیانی نے 2005 میں زلزلے سے ہلاک افراد کے ایک ایسے بچے کو گود لیا جو پیدائش کے چند دن بعد یتیم ہو گیا تھا، اسکی بہت اعلیٰ پرورش کی آج وہ بیرون ملک تعلیم حاصل کر رہا ہے عورت کے بارےاس حکایت کو حدیقہ کیانی نے انسانیت کے لیے کئ کارہائے نمایاں سرانجام دے کر، سچ ثابت کیا، اللّٰهِ پاک انسانیت کے اس جزبے کو ہمارے امراء کے دلوں میں ڈالے، اللّٰهِ پاک ان کے دلوں میں آخرت کی فکر پیدا فرما...

Rao Qaisar journey with Telenor Bank

Image
         Malik S.Hyder waseer   Rao Qaisar's Transformative Journey with Telenor Bank: A Tale of Resilience and Leadership.. Rao Qaisar’s journey with Telenor Bank is a remarkable tale of leadership, strategic foresight, and resilience. When he joined the bank as the Head of Business Banking, the institution was struggling with financial challenges, facing a crisis that threatened its future. However, through his hard work, innovative thinking, and unwavering determination, Qaisar has played a pivotal role in transforming the bank from a state of turmoil to one of stability and growth. Joining Telenor Bank: A Challenging Beginning When Rao Qaisar joined Telenor Bank, the institution was in the midst of a severe financial crisis. The bank was grappling with several challenges, including dwindling revenues, an underdeveloped business banking segment, and a lack of strategic direction. However, Qaisar’s leadership skills and business acumen stood out immediate...